This website will provide you with all the novels that you will not get from any other website such as eBook novels, YouTube novels in PDF and Wattpad and Instagram novels. Visit daily and support us. Thank You
Downloshad free web-based Urdu books, free internet perusing, complete in PDF, Jalte Khawab Novel By Ana Ilyas Complete – ZNZ – Online Free Download in PDF, Novel Free Download, Online Jalte Khawab Novel By Ana Ilyas Complete – ZNZ – Online Free Download in PDF, And All Free internet based Urdu books, books in Urdu, heartfelt Urdu books, You Can Download it on your Portable, PC and Android Cell Phone. In which you can without much of a stretch Read this Book. Jalte Khawab Novel By Ana Ilyas Complete – ZNZ, We are Giving the PDF document on the grounds that the vast majority of the clients like to peruse the books in PDF, We make an honest effort to make countless Urdu Society, Our site distributes Urdu books of numerous Urdu journalists.
اس کہانی کا اصل مقصد ان عورتوں کا فائدہ اٹھانے والے مردوں کا انجام دکھانا ہے جو عورت کو صرف عورت کی نظر سے ديکھتے ہيں۔
زبردستی جسم پر تسلط قائم کرلينا محبت نہيں ہوس ہے۔ ميری درخواست ہے سب لڑکيوں سے ايسے مرد جو عورت کے ساتھ زبردستی کرتے ہيں۔ اسے نوچتے ہيں۔ زبردستی اٹھا ليتے ہيں۔ اسے مارتے ہيں۔ اور کہتے ہيں يہ تو ہماری محبت کی انتہا ہے۔۔ تو يہ انتہا نہيں يہ انسانيت سے گری ہوئ ذہنيت ہے۔ پليز ايسے مرد کبھی ہيرو نہيں ہو سکتے۔
اس فينٹسی سے باہر آئيں۔ مرد تو عورت کی عزت کرتا ہوا اچھا لگتا ہے۔ چاہے وہ اپنے گھر کی ہو يا کسی کے گھر کی۔ يہ وقتی لذت کوئ بھی دے سکتا ہے۔ اور پھر وہ آپ کو عزت کا درجہ نہيں ديتا۔
فرزاد کا کردار بنانے کا مقصد يہی تھا کہ آپ کو اندازہ ہو کہ جو شخص آپ کی عزت کرتا ہے وہی شخص اصل محبت کرسکتا ہے۔ ميں ريپ سينز نہيں دکھا سکتی کيونکہ ميں خود عورت ہوں اسی لئے ميں کبھی اس بات کا تصور تک نہيں کرسکتی۔
اسی لئے ميں نے ہراسمنٹ کو ترجيیح دی۔ بہرحال مقصد يہی بتانا تھا کہ ريپ وکٹمز اور ہراسمنٹ کا شکار لڑکياں کس ڈپريشن سے گزرتی ہيں ہم اندازہ بھی نہيں کرسکتے۔ يہ کہانی ميں نے دوسال پہلے سوچی تھی۔ مگر اسکی تکميل کرتے اسے پوری طرح نکھارتے وقت لگا۔ مجھے شک تھا کہ شايد لوگوں کو پسند نہ آئے۔ مگر پھر بھی مجھے يہ لکھنی تھی۔
اس کا ايک ايک لفظ ميں نے بہت سوچ سمجھ کر اور بہت ہی محبت سے تراشا ہے۔ آپ سب کا فيڈ بيک ديکھ کر بے حد خوشی ہوئ کہ آپ سب اچھا پڑھنے کو ترجيح ديتے ہيں۔ ميرا يہ سفر آپ سب نے بہت خوبصورت بنايا۔ اسکے لئے جتنا شکريہ کہوں کم ہے۔ دعا کريں ہمارے معاشرے ميں ايسی سزائيں ملنا شروع ہوجائيں تو بہت کچھ ٹھيک ہوجائے گا۔
Leave a Reply